پنجاب کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن بجٹ دستاویز ایوان میں پیش کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کا دوٹوک مؤقف، شہداء کے خون کا حساب ضرور لیا جائے گا
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا قوی امکان ہے۔ تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر سمیت ترقیاتی شعبوں کے لیے بھاری فنڈز مختص کیے جا رہے ہیں۔ حکومت نے عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالتے ہوئے کوئی نیا ٹیکس لگانے کی تجویز شامل نہیں کی۔


