ایران کا دوٹوک مؤقف، شہداء کے خون کا حساب ضرور لیا جائے گا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ تمام شہداء کے خون کے انتقام کے خواہاں ہیں اور معاہدے کا مطلب جنایت کو فراموش کرنا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم کے خلاف کیے گئے بڑے جرائم کو کوئی بھی نظر انداز یا بھول نہیں سکتا، لہٰذا یہ ایک […]
ایران۔امریکا امن معاہدے پر پیش رفت، عراقچی اور فیصل بن فرحان میں ٹیلیفونک رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے اور اسلام آباد مفاہمت سے متعلق تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بھی پڑھیں : جنگ اور مذاکرات کا فیصلہ رہبر انقلاب […]
جنگ اور مذاکرات کا فیصلہ رہبر انقلاب اور قومی سلامتی کونسل کرتی ہے، صدر پزشکیان

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جنگ اور مذاکرات سے متعلق تمام اہم فیصلے رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای اور اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے دائرۂ اختیار میں ہوتے ہیں۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے سربراہان سے ملاقات کے دوران کہا کہ موجودہ حساس حالات میں قومی اتحاد […]
ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے ٹرمپ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئے، امریکی اخبار

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ اخبار کے مطابق فوجی کارروائی کے خطرات اور داخلی سیاسی دباؤ کی وجہ سے ٹرمپ نے اپنے اعلانیہ اہداف سے پسپائی اختیار کی۔ یہ بھی پڑھیں : ایران امریکا کے ساتھ […]
ایران امریکا کے ساتھ معاہدے کے ذریعے حتمی کامیابی کی جانب ایک بڑا قدم بڑھا چکا ہے، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ معاہدے کے ذریعے حتمی کامیابی کی جانب ایک بڑا قدم بڑھا چکا ہے۔ انہوں نے عوام کی تاریخی مزاحمت اور مسلح افواج کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ دشمن کی تباہی اور جھکانے کی کوششیں ناکام […]
ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ میں اہم رابطہ، ایران۔امریکا امن معاہدے کا خیرمقدم

جاپانی وزیر خارجہ توشیمیتسو موتیگی نے ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والی اسلام آباد مفاہمت کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے اسے علاقائی بحرانوں کے حل کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا اور معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا۔ یہ بھی پڑھیں : چکوال واقعہ: […]