حج 2026: پاکستانی عازمین نے 139 ارب روپے سے زائد خرچ کیے

اسلام آباد (7 جون 2026): رواں سال سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک لاکھ 19 ہزار 210 پاکستانیوں نے فریضۂ حج ادا کیا جن پر مجموعی طور پر 139 ارب 16 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق 77 ہزار 743 حاجیوں نے 40 سے 45 روزہ لانگ حج پروگرام […]
مناسکِ حج کے دوران پانی کے معیار کی سخت نگرانی جاری

حجاج کرام کو صحت بخش پانی کی فراہمی کے لیے سعودی نیشنل واٹر کمپنی روزانہ 4000 سے زائد پانی نمونوں کے لیبارٹری ٹیسٹ کر رہی ہے۔ کمپنی نے مقدس مقامات پر پانی کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے جدید ترین مستقل اور موبائل لیبارٹریوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : قطر […]
روح پرور مناظر، دنیا بھر سے آئے عازمین منیٰ میں اکٹھے

حج کے مقدس مناسک کا آغاز ہو گیا ہے اور تقریباً 20 لاکھ مسلمان عازمین منیٰ میں جمع ہو رہے ہیں۔ عازمین پیر کے صبح منیٰ پہنچے جہاں ترویح کا دن منایا جا رہا ہے جو حج کی پہلی منزل اور عرفات میں وقوف کی تیاری کا دن ہے۔ یہ بھی پڑھیں : جنگ زدہ غزہ […]
عازمین حج کو منیٰ منتقل کرنے کا آپریشن آج بعد نماز مغرب شروع ہوگا

حج 2026 کے لیے عازمین حج کو منیٰ منتقل کرنے کا قومی آپریشن آج نماز مغرب کے بعد شروع ہوگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور کی نگرانی میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اب تک 471 پروازوں سے ایک لاکھ 18 ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ […]
ذوالحجہ کا چاند کل نظر آنے کا واضح امکان، عید الاضحیٰ 27 مئی کو متوقع

ماہرین فلکیات نے ذوالحجہ کا چاند کل (17 مئی) نظر آنے کے واضح امکانات ظاہر کیے ہیں، جس کے مطابق عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو ہوگا جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں […]
حج قوانین کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کا سخت انتباہ: 50 ہزار ریال جرمانہ، قید اور ملک بدری

ریاض (16 مئی 2026): سعودی عرب نے حج قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں واضح کیا کہ ویزہ مدت ختم ہونے کے بعد سعودی عرب میں قیام کرنے والوں پر 50 ہزار ریال جرمانہ، 6 ماہ قید اور ملک بدری کی […]
حج 2026 کے لیے 30,000 سے زائد ایرانی زائرین کی روانگی مکمل

اسلامی جمہوریہ ایران ایئرلائنز نے حج 2026 کے لیے زائرین بھیجنے کا آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ ایئر لائن کے مطابق آج (ہفتہ 16 مئی) صبح امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آخری پرواز نمبر 3592 مدینہ کے لیے روانہ ہوئی۔ اس سے پہلے تہران سے مزید دو پروازیں بھیج دی گئی تھیں۔ اس سال کل […]
حجاج کرام کی صحت کی سہولت کیلئے ڈرون اور روبوٹکس ٹیکنالوجی کا استعمال

ریاض (14 مئی 2026): سعودی عرب رواں حج سیزن میں عازمین حج کو جدید ترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ڈرون اور روبوٹکس ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے۔ سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حج مقامات پر دواؤں اور میڈیکل سیمپلز کی ترسیل کے لیے ڈرون جبکہ پیچیدہ […]
حرمین شریفین میں عازمین حج کی سہولت کیلئے AI سے لیس روبوٹ متعارف

ریاض (14 مئی 2026): سعودی حکومت رواں حج سیزن میں عازمین حج کی سہولت کے لیے حرمین شریفین میں جدید ترین AI ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی مذہبی امور کی صدارت نے زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے AI سے لیس روبوٹس تعینات کر دیے […]
سعودی عرب: جعلی حج پرمٹ بنانے والے 18 غیر ملکی گرفتار

سعودی عرب: جعلی حج پرمٹ بنانے والے 18 غیر ملکی گرفتار مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج 2026 کے انتظامات اور سیکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے جاری کارروائیوں کے دوران مکہ مکرمہ پولیس نے جعلی حج پرمٹ بنانے والے 18 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے […]