پٹرول کا استعمال کم کریں، ایک سال تک سونا نہ خریدیں، مودی کی اپیل

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے پٹرول کا استعمال کم کرنے اور ایک سال تک سونا نہ خریدنے کی اپیل کر دی ہے۔ حیدرآباد میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ایران جنگ اور توانائی بحران کی وجہ سے معاشی دباؤ بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام […]
سعودی عرب میں ملازمت کرنے والوں کیلئے اہم قانون، آرٹیکل 80

اگر آپ کا کوئی عزیز سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہے تو اس کے لیے یہ اہم خبر ہے۔ سعودی لیبر لا کے آرٹیکل 80 کے تحت آجر مخصوص سنگین صورتوں میں ملازم کو بغیر نوٹس اور بعض صورتوں میں سروس کے فوائد دیے بغیر بھی برطرف کر سکتا ہے۔ ملازمین کی برطرفی کن صورتوں […]
ہنٹا وائرس سے متاثرہ سیاحتی جہاز اسپین پہنچ گیا

ہنٹا وائرس (Hantavirus) کی مہلک وبائی لہر کا شکار ایک سیاحتی بحری جہاز اسپین کے جزیرے ٹینیرائف کے ساحل پر پہنچ گیا ہے۔ جہاز پر سوار مسافروں اور عملے کو سخت طبی نگرانی میں ان کے آبائی ممالک واپس بھیجنے کے لیے بڑے پیمانے پر انخلا کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ جہاز گرانادیلا […]
یورپی ممالک آبنائے ہرمز میں مداخلت سے گریز کریں، ایران کی تنبیہ

ایران نے یورپی ممالک کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز میں مداخلت سے گریز کریں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ یورپی ممالک امریکی اور اسرائیلی اقدامات کے زیر اثر نہ آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز یا خلیج فارس میں کسی بھی قسم کی مداخلت […]
جدہ میں حج کے روحانی پہلوؤں پر مبنی فن پاروں کی نمائش

جدہ پارک میں قائم ہاؤس آف اسلامک آرٹس میں ’زرافی‘ نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس نمائش میں حج کے بصری اور روحانی پہلوؤں سے متاثر خوبصورت فن پارے رکھے گئے ہیں۔ نمائش 13 مئی تک جاری رہے گی۔ یہ نمائش روایتی دستکاری، معاصر فن اور عربی خطاطی کو ایک جگہ جمع کرتی ہے۔ […]
دنیا کا پہلا رسم الخط ایران میں ایجاد ہوا، حیران کن انکشاف

ایران ہزاروں سال پرانی تاریخ رکھتا ہے۔ اب اس ملک سے متعلق ایک اور بڑا تاریخی انکشاف سامنے آیا ہے۔ ماہرین لسانیات کی ایک نئی تحقیق نے پہلے رسم الخط سے متعلق پرانی تمام تحقیق کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ سوئیڈن کی پروفیسر کیتھرین کیلی اور کینیڈا کے پروفیسر لاگان بورن کی ٹیم نے […]
اسرائیلی ڈرون حملے میں غزہ میں ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی ڈرون حملے میں ہفتے کے روز شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ کے مغرب میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ طبی ذرائع نے انادولو کو بتایا کہ عیاد المطوق حملے میں شہید ہوئے جبکہ کئی دوسرے زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی ڈرون نے کیمپ کے مغرب […]
عراقی حکام نے اسرائیلی خفیہ اڈے کی رپورٹس کو مسترد کر دیا

عراقی سیکیورٹی کے ایک اعلیٰ اہلکار نے اتوار کو میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسرائیل نے ایران پر حملوں کی حمایت کے لیے عراق کے صحرا میں خفیہ فوجی اڈہ قائم کیا ہے۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر انہوں نے انادولو سے بات کرتے ہوئے […]
اسرائیلی ڈرون حملے میں جنوبی لبنان میں دو شامی شہید

اسرائیلی ڈرون حملے میں اتوار کے روز جنوبی لبنان میں دو شامی شہید ہو گئے۔ یہ حملہ عارضی جنگ بندی کی تازہ ترین خلاف ورزی ہے۔ لبنانی خبر رساں ایجنسی این این اے نے بتایا کہ حملہ تیر کے علاقے میں قلعہ اور دیر قانوں کے درمیان سڑک پر ایک موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا […]
نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ختم نہیں ہوئی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ انہوں نے امریکی نیوز چینل سی بی ایس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے جوہری مراکز کو ختم کرنا چاہیے اور اعلیٰ سطح کا یورینیم بھی نکال لینا چاہیے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ امریکہ […]