صہیونی رجیم میں شدید ہنگامہ، یہودی انتہا پسندوں نے فوج میں بھرتی کے خلاف احتجاج کیا

صہیونی رجیم میں فوج بھرتی کے خلاف ultra-Orthodox یہودیوں کا پرتشدد احتجاج

صہیونی رجیم میں فوج میں بھرتی کے خلاف ultra-Orthodox (حریدی) یہودیوں کے احتجاج پرتشدد ہنگامے میں تبدیل ہو گئے۔

عبرانی میڈیا کے مطابق یروشلم اور بیت شمش میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشنوں کے باہر شدید احتجاج کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں جھڑپیں ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی کے اربوں روپے کے منصوبے ادھورے، ذمہ دار کون نکلا؟

مظاہرین نے پتھراؤ کیا جبکہ پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا۔ یہ احتجاج سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہیں جس میں حریدی طلباء کو فوج میں بھرتی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ معاملہ صہیونی رجیم کے اندرونی طور پر سب سے بڑے تنازعات میں سے ایک بن چکا ہے۔ حریدی گروہ فوج میں بھرتی کے شدید مخالف ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved