ایران نے ٹرمپ انتظامیہ کو حکمت عملی میں پیچھے چھوڑ دیا، واشنگٹن کی دباؤ کی پالیسی ناکام

ایران نے امریکی-صہیونی جارحیت کے سامنے اپنی مضبوط حکمت عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تین ماہ کی شدید جارحیت، پابندیوں اور ناکہ بندی کے باوجود ایران نے اپنا سیاسی اور فوجی توازن برقرار رکھا ہے اور اپنے بنیادی مطالبات پر ڈٹا […]
گوگل پر سابق انجینئر کا مقدمہ: اسرائیل کے لیے AI فراہم کرنے کی مخالفت پر ملازمت سے فارغ

گوگل کے سابق AI انجینئر نے کمپنی پر ملازمت سے غیر قانونی فارغ کرنے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ یہ انجینئر فلسطینی نژاد ہے اور اسرائیل کو فوجی AI فراہم کرنے کی مخالفت پر نشانہ بنایا گیا۔ انجینئر نے گوگل ڈیپ مائنڈ کے لندن آفس میں فلائرز تقسیم کیے جن پر لکھا تھا: "گوگل […]
غاصب صیہونی دہشت گردوں نے جنوبی لبنان میں وحشیانہ قتل عام کیا، دیر قانوں النہر میں 14 شہید

غاصب صیہونی دہشت گرد فوج نے جنوبی لبنان کے شہر دیر قانوں النہر میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنا کر وحشیانہ قتل عام کیا ہے۔ اس حملے میں 14 مظلوم لبنانی شہید ہو گئے جن میں چار بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق حملے میں تین دیگر افراد […]
دوبارہ جنگ شروع ہوئی تو ایران کے پاس پہلے سے کہیں زیادہ حیران کن نتائج ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ اور صہیونی حکومت کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کی صورت میں سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔ وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے کئی ماہ بعد امریکی کانگریس نے خود اعتراف کیا ہے کہ اربوں […]
ایران نے میناب اسکول پر امریکی میزائل حملے کے جھوٹے دعوؤں کو سختی سے رد کر دیا

ایران نے جنوبی شہر میناب کے اسکول پر امریکی میزائل حملے کے بارے میں واشنگٹن کے جھوٹے دعوؤں کو سختی سے رد کر دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکہ کا یہ مؤقف کہ متاثرہ اسکول کسی کروز میزائل بیس کے اندر تھا، بالکل بے بنیاد اور گمراہ کن […]
آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید ابراہیم رئیسی اور شہدائے خدمت کی دوسری برسی پر اہم پیغام

آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے شہید ابراہیم رئیسی اور دیگر شہدائے خدمت کی دوسری برسی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدارتی قافلے کے فضائی حادثے کے شہداء، بالخصوص شہید صدر حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیم رئیسی کی یاد، اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام خدمت گزار شہداء کی […]
ایران اور امریکہ کے مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی جاری، تہران جنگ کے خاتمے پر پختہ موقف

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکہ کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ تہران کی توجہ جنگ کے خاتمے اور اپنے واضح مطالبات کے حصول پر مرکوز ہے۔ پاکستان کے وزیر داخلہ کی موجودگی پیغامات کو واضح کرنے اور فریقین کے درمیان فوری رابطے کے لیے مددگار ثابت […]
ٹرمپ کا شرمناک اعتراف: میں اسرائیل کے وزیر اعظم کے لیے انتخاب لڑوں گا!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی رژیم سے اپنی گہری عقیدت اور وفاداری کا ایک بار پھر اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید اس مدت کے اختتام کے بعد وہ اسرائیل کے وزیر اعظم کے لیے انتخاب لڑوں گا۔ ٹرمپ نے دہشت گرد نیتن یاہو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "جو بھی […]
ایرانی فوج مکمل تیار ہے اور کسی بھی جارحیت پر دشمن کو شدید پچھتاوا ہوگا، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی کھلی اور خفیہ سرگرمیاں ظاہر کر رہی ہیں کہ وہ نئی جنگ اور ماجراجویی کی تیاری کر رہا ہے۔ بدھ کو ایرانی عوام کے نام جاری کردہ تیسری آڈیو پیغام میں قالیباف نے کہا کہ جنگ بندی کے باوجود دشمن نے […]
ٹرمپ کا نیا دعویٰ: ایران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔ انہوں نے ایران کی سرزمین پر اپنی غیر قانونی جارحیت کا کوئی ذکر کیے بغیر کہا کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر دوبارہ حملہ کیا جا سکتا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ "ہم آخری مراحل […]