مواد پر جائیں

سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کا آغاز؛ لبنان میں جنگ بندی سمیت منجمد اثاثوں پر بحث

سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ لبنان میں جامع جنگ بندی اور ایران کے منجمد مالی اثاثوں سمیت اہم موضوعات پر بحث جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کی معافی اور جنوبی لبنان سے صہیونی فوجی انخلاء، مذاکرات میں واپسی کے لیے ایران کی شرائط

ایرانی وفد کی قیادت ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کر رہے ہیں جبکہ امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کر رہے ہیں۔ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی ثالثی کر رہے ہیں۔

About The Author