بورگن اشٹوک اجلاس: ایران۔امریکہ مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر اور پاکستان کا مشترکہ بیان

بورگن اشٹوک میں ایران امریکہ مذاکرات

سوئٹزرلینڈ کے بورگن اشٹوک میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کے اختتام پر قطر اور پاکستان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حتمی معاہدے کے لیے ساٹھ روزہ روڈ میپ پر اتفاق ہو گیا ہے اور فنی مذاکرات فوری طور پر جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : اقبال آفریدی کی واپسی، اسمبلی میں ویگو ڈالوں پر ہنگامہ خیز بحث

مشترکہ بیان کے مطابق اجلاس مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوا۔ فریقین نے اعلیٰ سطحی کمیٹی، ورکنگ گروپس اور خصوصی مواصلاتی لائن قائم کرنے پر اتفاق کیا۔ لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات طے پا گئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved