اقبال آفریدی کی واپسی، اسمبلی میں ویگو ڈالوں پر ہنگامہ خیز بحث

قومی اسمبلی میں اقبال آفریدی کی معطلی ختم

قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن اقبال آفریدی کی معطلی ختم کر دی ہے جس کے بعد ان کی ایوان میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی۔

اجلاس کے دوران پارلیمنٹ لاجز میں ویگو ڈالوں کے استعمال اور سیکیورٹی کے امور پر بھی دلچسپ بحث ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں : ’ریٹائر اور فوت شدہ سرکاری ملازمین کے بچوں کی کوٹے پر بھرتیاں‘ بڑی خبر آ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے اقبال آفریدی کی معطلی ختم کرنے کی تحریک پیش کی جو منظور ہو گئی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایوانی آداب، سیکیورٹی اور ویگو ڈالوں کے بڑھتے استعمال پر تنقید کی۔ خواجہ آصف نے لاجز کو ویگو ڈالوں سے پاک کرنے اور غیر ضروری پروٹوکول ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved