’ریٹائر اور فوت شدہ سرکاری ملازمین کے بچوں کی کوٹے پر بھرتیاں‘ بڑی خبر آ گئی

خیبر پختونخوا میں کوٹہ بھرتی کی نئی ہدایات

خیبر پختونخوا حکومت نے ریٹائر اور فوت شدہ سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹے پر نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے تمام محکموں کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

مراسلے کے مطابق 26 ستمبر 2024 کے بعد فوت یا ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کو کوٹے پر نئی بھرتی نہیں ملے گی۔ 26 ستمبر 2024 سے پہلے کے زیر التوا کیسز کو قانون، حقائق اور عدالتی فیصلوں کی روشنی میں نمٹایا جائے گا۔ مشکوک کیسز محکمہ قانون کو بھیجے جائیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved