سعودیہ نے خطے کی فوجی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا، پاکستان کی ثالثی کی حمایت کی

سعودیہ کا خطے میں حالیہ فوجی کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان کی ثالثی و سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ مسئلے کا ایسا سیاسی حل تلاش کیا جائے جو خطے کو مزید کشیدگی اور عدم استحکام سے بچا سکے۔ سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]
پروجیکٹ فریڈم روکنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ: وزیراعظم شہباز شریف

صدر ٹرمپ کے پروجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر ان کا شکر گزار ہوں: وزیراعظم پاکستان اور سعودی عرب کی درخواست پر صدر ٹرمپ کا مثبت ردعمل، اس نازک دور میں خطے میں امن، استحکام اور مفاہمت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا: شہباز شریف۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ […]
UAE میں ہیٹ اسٹروک کا شکار خاتون کو کندھوں پر اٹھا کر بچانے والے پاکستانی کے چرچے

یو اے ای میں ہیٹ اسٹروک کا شکار خاتون کو کندھوں پر اٹھا کر نیچے اتارنے والے پاکستانی کے چرچے راس الخیمہ کے پہاڑ پر غیر ملکی سیاح خاتون کی زندگی بچانے والے پاکستانی گائیڈ فیصی شلمانی کے متحدہ عرب امارات سمیت دنیا بھر میں چرچے ہو رہے ہیں۔ راس الخیمہ کے پہاڑوں پر پاکستانی […]
امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ 30 امریکی ایوان ڈیموکریٹس نے سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ کر کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ میں ایسے ملک کا […]
ایران کی طاقتور مسلح افواج تیار کھڑی ہیں، محسن رضائی کا امریکہ کو سخت انتباہ

ایران کی طاقتور مسلح افواج تیار کھڑی ہیں، محسن رضائی تہران: ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے امریکی قیادت کو خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن نے خطے میں اپنی عسکری کارروائیاں جاری رکھیں تو امریکی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی سپریم […]
بجلی کے بھاری بلوں میں بڑا ریلیف! صارفین کو 64 ارب روپے کی خوشخبری

بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی اسلام آباد: 2026 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو 64 ارب روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین، بشمول کے الیکٹرک […]
عباس عراقچی چین پہنچ گئے، چینی ہم منصب وانگ یی سے اہم ملاقات

عباس عراقچی چین پہنچ گئے: چینی ہم منصب سے اہم ملاقات بیجنگ: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ چین پر بیجنگ میں موجود ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے […]
روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی

روس کی امریکا ایران کے درمیان جنگ بندی کیلئے تعاون کی پیشکش ماسکو: روس نے ایران اور امریکا کے درمیان دو ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے اپنے […]
ایران نے پر امن ایٹمی پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ایران نے ایک بار پھر پر امن ایٹمی پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تہران (06 مئی 2026): ایران نے ایک بار پھر پر امن ایٹمی پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ایران عالمی قوانین کے تحت پر امن ایٹمی […]