امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

30 امریکی ایوان ڈیموکریٹس نے سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ کر کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ میں ایسے ملک کا ساتھ دے رہا ہے جس کے ممکنہ جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کا امریکی حکومت سرکاری طور پر تسلیم کرنے سے انکار کرتی آئی ہے۔

خط میں کہا گیا کہ سرکاری ابہام کی پالیسی مشرق وسطیٰ میں عدم پھیلاؤ کو ناممکن بناتی ہے۔

امریکی ڈیموکریٹس نے زور دیا کہ کانگریس کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں جوہری توازن، تنازع کے بڑھنے کے خطرے، انتظامی منصوبہ بندی اور ممکنہ ہنگامی حالات کے بارے میں مکمل طور پر آگاہ کرے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved