وزیر اعظم کی بیٹی اور داماد صاف پانی کمپنی ریفرنس سے ڈسچارج

وزیر اعظم کی بیٹی اور داماد صاف پانی کمپنی ریفرنس سے ڈسچارج لاہور (6 مئی 2026): اینٹی کرپشن کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو صاف پانی کمپنی ریفرنس سے ڈسچارج کر دیا۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج جاوید اقبال وڑائچ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور […]
پاکستان کے لیے 8 مئی کو آئی ایم ایف سے اگلی قسط منظور ہونے کا امکان

پاکستان کے لیے 8 مئی کو آئی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط منظور ہونے کا امکان کل 8 مئی کو پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کے تحت اگلی قسط منظور ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق قرض کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا کل اجلاس […]
ترک کمپنی نے جدید خودکش سمندری ڈرون ’طوفان‘ متعارف کرا دیا

’طوفان‘، ترک دفاعی کمپنی نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کرا دیا۔ ترک دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید سمندری ڈرونز متعارف کرا دیے جن میں ’طوفان‘ نامی ان مینڈ سرفیس وہیکل بھی شامل ہے۔ کمپنی نے یہ جدید ڈرون استنبول میں جاری SAHA 2026 دفاعی نمائش میں متعارف کرایا۔ کمپنی کے مطابق یہ ڈرون سطح […]
وائٹ ہاؤس عشائیے میں ٹرمپ پر حملے کا ممکنہ مقصد ایران جنگ پر احتجاج تھا: ہوم لینڈ سکیورٹی

وائٹ ہاؤس عشائیے میں ٹرمپ پر حملے کا ممکنہ مقصد ایران سے امریکی جنگ پر احتجاج تھا، ہوم لینڈ سکیورٹی وائٹ ہاؤس ڈنر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کا ممکنہ مقصد ایران سے امریکی اور اسرائیلی جنگ پر احتجاج تھا۔ ہوم لینڈ سکیورٹی نے اپنی جائزہ رپورٹ حکام کے حوالے کر دی۔ انٹیلی […]
شمالی کوریا کے آئین میں ترمیم، کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار

شمالی کوریا کے آئین میں ترمیم، کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار شمالی کوریا کے آئین میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت کم جونگ اُن کو سربراہ مملکت قرار دے دیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی کے مطابق نظر ثانی شدہ آئین کے تحت شمالی کوریا کے ریاستی […]
مولانا ادریس کے قتل پر جے یو آئی ایف کا ملک بھر میں احتجاج

جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے منگل کو اعلان کیا کہ پارٹی بدھ اور جمعہ کو ملک بھر میں مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ بیان میں کہا گیا کہ جے یو آئی ایف کی کال پر صوبے بھر کے تمام اضلاع میں مولانا ادریس کے قتل […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 10.67 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 98.57 ڈالر فی بیرل پر آ گئی […]
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں حملے تیز کر دیے، لبنان کی جنگ بندی خطرے میں

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے مشترکہ بیان میں اس کارروائی کا اعلان کیا۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حملے میں کمانڈر ہلاک ہو گیا، تاہم اسرائیلی فوج یا حزب اللہ کی طرف سے اس کی فوری تصدیق نہیں ہوئی۔ لبنان کی جنگ بندی ایک وسیع تر امریکہ ایران […]
متحدہ عرب امارات کے دفاعی اور اسٹریٹجک شراکت داروں کا انتخاب خالص خودمختاری کا معاملہ ہے: وزارت خارجہ

متحدہ عرب امارات کے دفاعی اور اسٹریٹجک شراکت داروں کا انتخاب خالص خودمختاری کا معاملہ ہے: وزارت خارجہ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے ایران کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ UAE کے بین الاقوامی اور دفاعی تعلقات اور شراکت داریاں خالص خودمختاری کا معاملہ ہیں۔ وزارت خارجہ نے اپنے بیان […]
معرکۂ حق کا پہلا سال مکمل، پاک افواج کا اہم پیغام

معرکۂ حق کا پہلا سال مکمل ہونے پر پاک افواج کا اہم پیغام راولپنڈی (7 مئی 2026): معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر پاک افواج خصوصاً پاک فضائیہ قومی دفاع کی ایک فیصلہ کن اور تاریخی کامیابی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا کہ […]