پاکستان پیپلز پارٹی نے تحفظات کے باوجود وفاقی بجٹ 2026-27 کی حمایت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ ایران معاہدہ : پہلا پاکستانی وفد سوئٹزر لینڈ پہنچ گیا
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کل قومی اسمبلی میں بجٹ پر خطاب کریں گے اور پارٹی کا مؤقف واضح کریں گے۔ وہ ایران-امریکہ معاہدے، آزاد کشمیر کی صورتحال اور گلگت بلتستان کے انتخابات پر بھی بات کریں گے۔


