غاصب اسرائیل نے لبنان کے ساتھ فریم ورک معاہدہ واپس لے لیا ہے جس کے نتیجے میں واشنگٹن میں طے شدہ سیکیورٹی مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔
لبنانی وفد کی قیادت سابق سفیر سائمن کرام کریں گے جو 29 مئی کو امریکی محکمہ جنگ میں مذاکرات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کا سخت مؤقف، دباؤ یا دھمکیوں کے آگے نہیں جھکیں گے
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے براہ راست مذاکرات کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف اسرائیل کے فائدے کا راستہ ہے۔ انہوں نے لبنان کی خودمختاری، اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ اور علاقائی آزادی کو قومی اہداف قرار دیا۔


