اسلام آباد: وزیراعظم وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔

وفد میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیر داخلہ محسن نقوی اور طارق فاطمی بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کو بڑا دھچکا، ایک ہلاک، 11 اہلکار زخمی

اسلام آباد ایم او یو کے تسلسل میں برجن اسٹاک میں تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔ تقریب ’لیک لوزن سمٹ‘ کے نام سے برجن اسکاٹ ریزورٹ میں منعقد ہوگی جہاں امریکا، ایران، پاکستان اور قطر کے جھنڈے لگائے گئے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved