جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کو بڑا دھچکا، ایک ہلاک، 11 اہلکار زخمی

جنوبی لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں صہیونی فوجی نقصان

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپوں کے دوران صہیونی فوج کو بڑا دھچکا لگا ہے۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایک صہیونی فوجی ہلاک جبکہ 11 دیگر زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی حملے جاری، جنوبی اور مشرقی لبنان میں متعدد شہری شہید، درجنوں زخمی

یہ واقعہ علی الطاہر کے علاقے میں پیش آیا جہاں گزشتہ شب شدید جھڑپیں جاری تھیں۔ اسرائیلی فوج علی الطاہر اور آس پاس کے علاقوں میں مسلسل جانی نقصان اٹھا رہی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved