اسرائیلی حملے جاری، جنوبی اور مشرقی لبنان میں متعدد شہری شہید، درجنوں زخمی

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شہدا

صہیونی فوج نے جنوبی اور مشرقی لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے جس میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صیدا کے نواحی قصبے قناریت پر اسرائیلی حملے میں سات افراد شہید اور تیرہ زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل لبنان میں امن و استحکام کی بحالی نہیں چاہتا، لبنانی فوج

مشرقی لبنان کے علاقے بقاع کے قصبے سحمر پر حملوں میں چار افراد شہید ہو گئے۔ المیادین کے مطابق نبطیہ پر بھی نیا ڈرون حملہ کیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved