صدر پزشکیان کے دورۂ اسلام آباد کا مقصد، ایران۔امریکہ مذاکرات پر اہم مشاورت

صدر پزشکیان کا دورۂ اسلام آباد

پاکستانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے۔

صدر پزشکیان وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کی دھمکیوں پر ڈاکٹر قالیباف کا ردعمل: مسلح افواج جوابی کاروائی کے لیے مکمل تیار ہیں

یہ دورہ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات اور مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کی نگرانی کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام سمیت حالیہ سفارتی کوششوں پر اہم مشاورت کا موقع فراہم کرے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved