ٹرمپ کی دھمکیوں پر ڈاکٹر قالیباف کا ردعمل: مسلح افواج جوابی کاروائی کے لیے مکمل تیار ہیں

ڈاکٹر قالیباف کا ٹرمپ پر ردعمل

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ان دھمکیوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتا اور ملک کی مسلح افواج ہر قسم کی جوابی کارروائی کے لیے مکمل تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سوئٹزرلینڈ مذاکرات کے بیچ ٹرمپ کا اشتعال انگیز بیان

قالیباف نے ایکس پر لکھا کہ اگر دھمکیوں سے کچھ ہوتا تو امریکا اس بے بسی کی صورتحال کا شکار نہ ہوتا۔ انہوں نے امریکی حکام کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی فوج ان کا جواب مختلف انداز میں دے سکتی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved