سوئٹزرلینڈ مذاکرات کے بیچ ٹرمپ کا اشتعال انگیز بیان

ٹرمپ کا اشتعال انگیز بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ میں جاری ایران-امریکہ مذاکرات کے دوران اشتعال انگیز بیان جاری کیا ہے۔

انہوں نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لبنان میں اپنی حمایت یافتہ قوتوں کی پشت پناہی فوری طور پر بند کرے، بصورت دیگر امریکا دوبارہ سخت فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کا آغاز؛ لبنان میں جنگ بندی سمیت منجمد اثاثوں پر بحث

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ اگر ایران نے ایسا نہ کیا تو کارروائی گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں کہیں زیادہ شدید ہوگی۔ یہ بیان مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی سمجھا جا رہا ہے جس میں تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ طے پایا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved