ایران-امریکہ مذاکرات میں پیش رفت، چین کا مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر زور

ایران امریکہ مذاکرات پر چین کا بیان

چین نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے بعد جاری مذاکرات میں پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے اور دونوں ممالک پر مذاکراتی عمل آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا امارات، کویت اور بحرین کا تین روزہ دورہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گوو جیاکون نے کہا کہ چین پاکستان اور قطر کی ثالثی کی حمایت کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ فریقین مثبت نتائج کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved