خطے کو تمہارے لیے جہنم بنا دیں گے، جنرل موسوی کا امریکیوں کو انتباہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل سید مجید موسوی نے امریکہ کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کو غیر محفوظ بنانے کی کوشش کی گئی تو ایران ایسا جواب دے گا کہ پورا خطہ امریکیوں کے لیے جہنم بن جائے گا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا […]
خطے میں امریکی اڈوں پر سپاہ پاسداران کے شدید فضائی حملے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر شدید فضائی حملے کیے ہیں۔ بیان کے مطابق یہ حملے دو مرحلوں میں کیے گئے اور امریکی فوج کے 18 اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : جوابی حملے کا خوف اور ٹرمپ کی عقب نشینی، حملے جلد روکنے کا اعلان کویت […]
جوابی حملے کا خوف اور ٹرمپ کی عقب نشینی، حملے جلد روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوابی حملوں کے خوف سے عقب نشینی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے جلد روک دیے جائیں گے۔ انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ وہ ایرانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور موجودہ کارروائیاں زیادہ دیر تک جاری نہیں […]
حزب اللہ کے ابابیل ایف پی وی ڈرون نے صہیونی رجیم کے 3 فوجی گاڑیوں کو آگ لگا دی

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کی فوجی گاڑیوں اور اہداف پر متعدد حملے کیے۔ ایک ابابیل ایف پی وی ڈرون نے تین فوجی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ مزاحمتی قوتوں نے قلعہ الشقیف کے اطراف میں صہیونی رجیم کا ڈرون ڈوم سسٹم بھی تباہ کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے […]
حزب اللہ نے صہیونی رجیم کے ساتھ فرسودگی کی جنگ کے لیے خود کو دوبارہ منظم کر لیا

66 روزہ جنگ 2024 کے بعد حزب اللہ نے اپنی فوجی تنظیم نو، کمانڈ ڈھانچے اور جنگی حکمت عملی میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ اب وہ صہیونی رجیم کے ساتھ فرسودگی کی جنگ لڑ رہی ہے جس میں ڈرونز اور خصوصی یونٹس مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ حزب اللہ نے اب بڑی تعداد میں […]
ایران جنگ نے خلیج میں امریکی فوجی اڈوں کی کمزوریاں بے نقاب کر دیں، امریکا حکمتِ عملی بدلنے پر مجبور

ایران کے ساتھ حالیہ جنگ نے خلیج فارس میں امریکی فوجی اڈوں کی حکمت عملی پر گہرے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائلوں اور ڈرونز نے ثابت کر دیا کہ بڑے اور مستقل فوجی اڈے اب آسانی سے نشانہ بنائے جا سکتے ہیں۔ اس جنگ نے ان اڈوں […]
ایران کی سخت وارننگ، دشمن کے لیے اگلا جواب زیادہ سخت ہوگا

خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحانہ کارروائیاں جاری رہیں تو انہیں پہلے سے کہیں زیادہ سخت اور طاقتور جواب دیا جائے گا۔ ترجمان نے بیان میں کہا کہ ایرانی مسلح افواج، جن میں پاسداران انقلاب اور بری فوج شامل ہیں، مکمل طور پر تیار […]
امریکہ کسی بھی صہیونی جارحیت کا ذمہ دار ہوگا: اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ صہیونی رجیم کی ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ جارحیت کی مکمل ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔ بقائی نے واضح کیا کہ صہیونی رجیم بغیر امریکی ہم آہنگی کے ایران پر حملہ نہیں کر سکتا۔ انہوں نے امریکی محکمہ خارجہ اور سینٹرل کمانڈ […]
ایرانی میزائل حملوں نے صہیونی رجیم کو مفلوج کر دیا:

ایرانی میزائل حملوں نے صہیونی رجیم کو مکمل طور پر مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے داغی گئی میزائلوں کی نئی لہر نے صہیونی رجیم پر دباؤ میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ حیفا، الجلیل، گولان، بڑا تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقوں […]
یمن کا صہیونی رجیم پر میزائل حملہ، مقبوضہ علاقوں میں الرٹ جاری

یمن سے صہیونی رجیم پر ایک میزائل فائر کیا گیا، جس کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے مرکزی حصے میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔ صہیونی فوج اور عبرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ میزائل یمن کی طرف سے داغا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں : ایران کے متعدد شہروں میں دھماکے، سپاہ پاسداران […]