ایران کے متعدد شہروں میں دھماکے، سپاہ پاسداران نے صہیونی حملے کی تصدیق کردی

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت کرج، تبریز اور اصفہان کے مختلف علاقوں میں پیر کی صبح زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ صہیونی رجیم نے بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے ایران کے اندر بعض اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : عراق […]
عراق کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں، بغداد اور طوز خورماتو متاثر

عراق کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ عراقی ذرائع کے مطابق دارالحکومت بغداد کے متعدد علاقوں اور صوبہ صلاح الدین کے طوز خورماتو میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ یہ بھی پڑھیں : تہران پر صہیونی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی بعض رپورٹس میں بغداد اور بیروت کی […]
تہران پر صہیونی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی

صہیونی رجیم کے تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں پر میزائل حملوں کے جواب میں ایرانی مسلح افواج نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق یہ جوابی حملے صہیونی جارحیت کا مناسب جواب تھے۔ یہ بھی پڑھیں : لبنان پر حملوں کے خلاف ایران […]
لبنان پر حملوں کے خلاف ایران کا انتباہ، سخت ردعمل کی دھمکی

خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے صہیونی رجیم کو سخت وارننگ دی ہے کہ اگر جنوبی لبنان اور بیروت کے جنوبی مضافات پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا گیا تو ایران اور اس کے اتحادی زیادہ شدید اور مؤثر جوابی کارروائیاں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ صہیونی رجیم لبنان میں جنگ بندی کی […]
"آپریشن نصر کا آغاز، صہیونی رجیم کے دو اہم فضائی اڈے نشانے پر: سپاہ پاسداران”

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے "یا حیدر کرارؑ” کے کوڈ ورڈ کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے "آپریشن نصر” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس آپریشن کے تحت صہیونی رجیم کے دو اہم اور اسٹریٹجک فضائی اڈوں — نواتیم اور تل نوف — کے کلیدی مراکز کو نشانہ […]
"جنوبی لبنان میں شدید جھڑپیں، حزب اللہ کا دعویٰ: صہیونی ڈرون ڈوم سسٹم تباہ”

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کے اہم ڈرون شکن اور الیکٹرانک جنگی نظام کو تباہ کر دیا ہے۔ مزاحمتی قوتوں نے قلعہ الشقیف کے اطراف میں نصب صہیونی رجیم کے "ڈرون ڈوم” سسٹم کو خودکش ڈرون سے نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں : "‘یا حیدرِ کرار’ کوڈ ورڈ کے ساتھ آپریشن نصر کا […]
"‘یا حیدرِ کرار’ کوڈ ورڈ کے ساتھ آپریشن نصر کا آغاز، تل نوف اور نواتیم اڈے نشانے پر”

پاسداران انقلاب اسلامی نے "یا حیدر کرارؑ” کے کوڈ ورڈ کے ساتھ اور 12 روزہ جنگ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے "آپریشن نصر” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس آپریشن میں صہیونی رجیم کے دو اہم اسٹریٹجک فضائی اڈوں — نواتیم اور تل نوف — کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ […]
امریکی متضاد موقف مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ: اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکی متضاد موقف اور غیر مستحکم پالیسیاں تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ثالثوں کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، تاہم امریکہ کو سب سے پہلے […]
صہیونی جاسوسی کے نئے انکشافات، امریکی حکام بھی نشانے پر

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صہیونی رجیم امریکی اعلیٰ حکام کی جاسوسی کی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صہیونی رجیم ٹرمپ انتظامیہ کے مشیروں، خصوصی نمائندوں اور اعلیٰ عہدیداروں کی نگرانی کر رہا ہے اور ان کی خفیہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔ یہ بھی […]
صہیونی رجیم نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں چھاپے مارے، پانچ شامی شہری گرفتار

صہیونی رجیم کی فورسز نے شام کے صوبہ قنیطرہ کے مختلف دیہاتوں میں چھاپے مار کر پانچ شامی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوجی دستوں نے دس فوجی گاڑیوں کے ساتھ صیدا الحانوت گاؤں میں داخل ہو کر متعدد گھروں کی تلاشی لی اور ایک نوجوان کو حراست میں […]