فلسطینی مزاحمتی فصائل نے غزہ کی ایمرجنسی کمیٹی کے استعفیٰ کا خیر مقدم کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی
فصائل نے اس اقدام کو اندرونی تنظیم نو اور انتظامی امور نیشنل کمیٹی کے حوالے کرنے کی طرف اہم قدم قرار دیا۔ انہوں نے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا کہ نیشنل کمیٹی کو غزہ داخل ہونے اور ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے ضروری حالات فراہم کیے جائیں۔
فصائل نے ایمرجنسی کمیٹی کے ارکان اور سرکاری ملازمین کی خدمات کو سراہا اور ان کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا۔


