امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کے چھوٹے تابوت نے سب کو رلا دیا
ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ڈیل کا خواہشمند ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتے۔


