مواد پر جائیں

شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں 14 ماہ کی پوتی کا تابوت بھی شامل

 شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کے چھوٹے تابوت نے سب کو رلا دیا۔

یہ بھی پڑھیں : شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع میں قاتلوں سے انتقام کے نعرے گونجتے رہے، امریکی میڈیا

شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات کے دوران جہاں لاکھوں ایرانی شہری اور عالمی وفود موجود تھے، وہیں سب کی توجہ کا مرکز ان کی 14 ماہ کی پوتی زہرا محمدی گلپائیگانی کا چھوٹا سا تابوت بن گیا۔

معصوم بچی کے چھوٹے تابوت کو دیکھ کر لاکھوں سوگواروں کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں۔ عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس دلدوز منظر کی بڑے پیمانے پر کوریج ہوئی اور لوگوں نے گہرے دکھ اور رقت کا اظہار کیا۔

Last Updated on 2 ہفتے ago by temp Site Admin

About The Author