شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع میں قاتلوں سے انتقام کے نعرے گونجتے رہے، امریکی میڈیا

تہران تشییع جنازہ سوگوار

شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع میں قاتلوں سے انتقام کے نعرے گونجتے رہے، امریکی میڈیا

یہ بھی پڑھیں : شہید رہبر نے قوم کو سکھایا کہ ایران کا سب سے بڑا سرمایہ عوام اور ان کا اتحاد ہے، صدر پزشکیان

امریکی نشریاتی ادارے سی این این عربی نے رپورٹ کیا کہ تہران میں تاریخی تشییع جنازہ کے دوران لاکھوں سوگواروں نے قاتلوں سے انتقام کے نعرے لگائے۔ لبنانی روزنامہ النهار نے بھی اس عظیم عوامی اجتماع کو غیر معمولی قرار دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved