شہید رہبر کا خون ایرانی قوم میں نئی بیداری کی علامت بن گیا، احمدیان

شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای

شہید رہبر کا خون ایرانی قوم میں نئی بیداری کی علامت بن گیا، احمدیان

یہ بھی پڑھیں : قم میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع، لاکھوں افراد کا خون کا بدلہ لینے کا اعلان

قومی دفاعی کونسل میں رہبر انقلاب کے نمائندے علی اکبر احمدیان نے کہا کہ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا پاکیزہ خون قوم کو مزید متحد، باعزم اور ظلم کے مقابلے میں ڈٹ جانے کے عزم سے ہم کنار کر گیا ہے۔

انہوں نے تاکید کی کہ شہید رہبر کی شہادت نے حق کو مزید واضح کر دیا اور اب پوری قوم پر بھاری ذمہ داری عائد ہو گئی ہے۔ ایرانی عوام ایک آواز ہو کر دشمن کے سامنے ڈٹنے اور شہید رہبر کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر رہے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved