عراق میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع خون خواہی کے عزم کو مزید مضبوط کرے گی، جنرل قاآنی

یہ بھی پڑھیں : شہید رہبر کا خون ایرانی قوم میں نئی بیداری کی علامت بن گیا، احمدیان

سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا کہ عراق میں شہید رہبر انقلاب کی تاریخی تشییع ایران اور عراق کے عوامی اتحاد کو مزید مستحکم کرے گی اور خون خواہی کے عزم کو پہلے سے زیادہ نمایاں کرے گی۔

انہوں نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المهندس کی تشییع کی یاد دلاتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب دونوں ممالک کے عوام کے گہرے روحانی تعلقات کو دنیا کے سامنے اجاگر کرے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے