اقوام متحدہ کے ادارے کی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری آزادی کے لیے اپیل
یہ بھی پڑھیں : لبنان کے شہر نبطیہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 4 افراد شہید
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر، فلسطینی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو فوری طور پر رہا کرے۔ کونسل نے ان کی آزادی کو سلب کرنے کو ”غیر قانونی اور ظالمانہ“ قرار دیا ہے۔
’ڈاکٹرز فار ہیومن رائٹس‘ نے خبردار کیا کہ ڈاکٹر ابو صفیہ کی صحت خطرناک حد تک بگڑ گئی ہے۔ ان کے وکیل نے ان کے جسم پر شدید چوٹوں کے نشانات کی تصدیق کی۔


