لبنان کے شہر نبطیہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 4 افراد شہید
یہ بھی پڑھیں : غزہ کے قبائلی اتحاد کا نیشنل کمیٹی برائے انتظامِ غزہ کو فعال کرنے کا مطالبہ
جنوبی لبنان کے ضلع نبطیہ کے قصبے نبطیہ الفوقا میں ایک گاڑی کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد شہید ہو گئے۔
نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق سکول پرنسپل اسپرانزا غندور، ان کی والدہ، غیر ملکی ملازمہ اور ایک شامی کارکن شہید ہوئے۔


