فلسطین میں جاری مظالم پوری دنیا کے لیے باعث شرم ہیں، مصری فٹبال کوچ

مصری فٹبال کوچ حسام حسن

فلسطین میں جاری مظالم پوری دنیا کے لیے باعث شرم ہیں، مصری فٹبال کوچ

یہ بھی پڑھیں : دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کی شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی قم میں تشییع کی براہ راست کوریج

مصر کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے عالمی برادری کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کو امن کے ساتھ جینے کا حق دیا جائے، کیونکہ غزہ میں جاری انسانی المیہ ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو شخص فلسطینی عوام کے دکھ کو محسوس نہیں کرتا وہ انسان نہیں۔ غزہ کے عوام کھلے آسمان تلے خیموں میں سخت حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved