خطے میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملے، آبنائے ہرمز بند

ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکہ کی جارحیت کے جواب میں خلیج کے متعدد امریکی فوجی اڈوں پر شدید حملے کیے ہیں۔ سپاہ پاسداران نے کویت کے علی السالم اور احمد الجابر فضائی اڈوں، بحرین کے شیخ عیسیٰ فضائی اڈے اور جوڈان کے الازرق فضائی اڈے سمیت 18 اہم امریکی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز […]
صہیونی-امریکی اتحاد پورے اسلامی خطے کے لیے خطرہ ہے، یمن کے قائم مقام وزیراعظم

یمن کے قائم مقام وزیراعظم محمد احمد مفتاح نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی-امریکی شیطانی اتحاد کا منصوبہ صرف مزاحمتی محور تک محدود نہیں بلکہ پورے اسلامی خطے کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے بعد پاکستان اس جارحانہ منصوبے کا اگلا نشانہ ہوگا، جس کے بعد مصر، ترکی اور الجزائر […]
ایران نے امریکی فوجی طیاروں کو ڈیگو گارسیا سے ٹریس کرنے والا انٹیلی جنس آپریشن ظاہر کر دیا

ایران نے ایک جدید انٹیلی جنس آپریشن کے ذریعے امریکی فوجی طیاروں کی نگرانی اور ٹریکنگ کی تفصیلات منظر عام پر لا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایرانی فورسز نے خلیج اور اردن کے متعدد اڈوں سے اڑنے والے امریکی P-8 طیاروں اور F-35 جیٹس کی مکمل نگرانی کی۔ ایک P-8 طیارہ ڈیگو گارسیا سے […]
حزب اللہ کے حملوں میں تیزی، صہیونی فوجی ٹھکانے اور گاڑیاں نشانے پر

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کے فوجی ٹھکانوں اور گاڑیوں پر حملوں میں تیزی لا دی ہے۔ مزاحمتی قوتوں نے نمر الجمل فوجی مقام کو متعدد خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں : ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملے، جمعرات کی صبح ہونے والے حملوں کی روداد حزب اللہ […]
ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملے، جمعرات کی صبح ہونے والے حملوں کی روداد

ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملوں کے دوران جمعرات کی صبح ایران کے متعدد جنوبی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ صوبہ فارس کے شہر مہر، جزیرہ کیش، سیریک، میناب، بندرعباس، قشم، ہنگام اور عسلویہ سمیت مختلف علاقوں میں فضائی دفاعی نظام فعال کیا گیا اور دھماکوں جیسی آوازیں سنائی دیں۔ یہ […]
امریکی جنگی طیاروں کے اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا، سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی حملوں کے جواب میں امریکی جنگی طیاروں کے اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ بیان کے مطابق 12 بیلسٹک میزائل داغے گئے جن کا ہدف الازرق فضائی اڈہ اور امریکی فوج کی جنگی طیاروں کی تنصیبات تھیں۔ یہ بھی پڑھیں : ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند […]
ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا

ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کہا ہے کہ خطے میں سکیورٹی صورتحال کے باعث آبنائے ہرمز کو ہر قسم کی بحری آمد و رفت، بشمول آئل ٹینکرز اور تجارتی جہازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں […]
خطے کو تمہارے لیے جہنم بنا دیں گے، جنرل موسوی کا امریکیوں کو انتباہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل سید مجید موسوی نے امریکہ کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کو غیر محفوظ بنانے کی کوشش کی گئی تو ایران ایسا جواب دے گا کہ پورا خطہ امریکیوں کے لیے جہنم بن جائے گا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا […]
خطے میں امریکی اڈوں پر سپاہ پاسداران کے شدید فضائی حملے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر شدید فضائی حملے کیے ہیں۔ بیان کے مطابق یہ حملے دو مرحلوں میں کیے گئے اور امریکی فوج کے 18 اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : جوابی حملے کا خوف اور ٹرمپ کی عقب نشینی، حملے جلد روکنے کا اعلان کویت […]
جوابی حملے کا خوف اور ٹرمپ کی عقب نشینی، حملے جلد روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوابی حملوں کے خوف سے عقب نشینی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے جلد روک دیے جائیں گے۔ انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ وہ ایرانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور موجودہ کارروائیاں زیادہ دیر تک جاری نہیں […]