نجف اشرف: شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع، لاکھوں عزاداروں کی عقیدت بھری شرکت
یہ بھی پڑھیں : ایرانی ساحل غیر ملکی افواج کے لیے جہنم ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں، ایڈمرل سیاری
نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کی تشییع جنازہ کا تاریخی جلوس شروع ہو گیا۔ لاکھوں عراقی اور زائرین نے حضرت امام علیؑ کے روضۂ مبارک کے جوار میں شہید رہبر کو الوداع کہا۔
عزاداروں نے امریکہ اور عالمی استکبار کے خلاف نعرے لگائے اور شہید رہبر کے ساتھ وفاداری کا اظہار کیا۔


