غزہ شہر کے تل الہویٰ پر اسرائیلی بمباری، 3 فلسطینی شہید، 4 زخمی
یہ بھی پڑھیں : غربِ اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کریک ڈاؤن، متعدد چھاپے اور گرفتاریاں
غزہ شہر کے جنوب مغرب میں واقع تل الہویٰ محلے پر اسرائیلی قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایک بچے سمیت تین شہری شہید اور چار زخمی ہو گئے۔
فلسطینی ہلال احمر کی ٹیموں نے بتایا کہ بارسلونا اسٹیڈیم اور گورنری عمارت کے قریب دو الگ الگ حملوں میں ہلاکتیں ہوئیں۔


