امریکی جارحیت پر سپاہ پاسداران کا پہلا بھرپور جواب، 85 اہم امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
یہ بھی پڑھیں : کویت میں بجلی کی بندش، بحرین میں زور دار دھماکوں اور خطرے کے سائرن کی اطلاعات
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکہ کی جنگ بندی کی خلاف ورزی اور ایران کے ساحلی علاقوں پر حملے کے جواب میں بحرین، کویت اور بندر سلمان میں واقع 85 اہم امریکی فوجی اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔
بیان کے مطابق ایک امریکی ایم کیو 9 ڈرون بھی مار گرایا گیا۔


