کویت میں بجلی کی بندش، بحرین میں زور دار دھماکوں اور خطرے کے سائرن کی اطلاعات
یہ بھی پڑھیں : نجف اشرف: شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع، لاکھوں عزاداروں کی عقیدت بھری شرکت
امریکہ کی جانب سے جنوبی ایران پر فوجی حملے کے چند گھنٹے بعد کویت اور بحرین سے دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ کویت میں بجلی کی متعدد لائنیں متاثر ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہو گئی۔
کویتی فوج نے دعوی کیا کہ فضائی دفاعی نظام نے میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کیا۔ بحرین میں بھی خطرے کے سائرن بجنے اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔


