بحرین میں خطرے کے سائرن دوبارہ بج اٹھے، کویت میں امریکی اڈے پر ڈرون حملے
یہ بھی پڑھیں : ایران کی وارننگ: شہری انفراسٹرکچر پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے
بحرین کی وزارت داخلہ نے ملک میں ایک بار پھر خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کرتے ہوئے شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔
دوسری جانب کویت میں امریکی فوجی تنصیبات اور اڈوں پر ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔


