ایران کی وارننگ: شہری انفراسٹرکچر پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے

ایران انفراسٹرکچر دفاع

شہری انفراسٹرکچر پر حملہ کریں تو خطے کے باقی ماندہ انفراسٹرکچر کو تباہ کریں گے، ایران

یہ بھی پڑھیں : نائب وزیراعظم اسحاق ڈار چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے

خاتم الانبیاء سینٹرل ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے ایران کے اندر شہری تنصیبات اور بنیادی انفراسٹرکچر پر امریکی حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے ایران کے شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا تو ایران خطے کے باقی ماندہ انفراسٹرکچر کو تباہ کر دے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved