امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا امارات، کویت اور بحرین کا تین روزہ دورہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو منگل سے جمعرات تک متحدہ عرب امارات، کویت اور بحرین کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : صدر پزشکیان کے دورۂ اسلام آباد کا مقصد، ایران۔امریکہ مذاکرات پر اہم مشاورت دورے کے دوران ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت اور خطے میں امن […]
صدر پزشکیان کے دورۂ اسلام آباد کا مقصد، ایران۔امریکہ مذاکرات پر اہم مشاورت

پاکستانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ صدر پزشکیان وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کی دھمکیوں پر ڈاکٹر قالیباف کا ردعمل: مسلح افواج جوابی کاروائی کے لیے مکمل تیار ہیں یہ دورہ ایران اور امریکہ کے درمیان […]
ٹرمپ کی دھمکیوں پر ڈاکٹر قالیباف کا ردعمل: مسلح افواج جوابی کاروائی کے لیے مکمل تیار ہیں

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ان دھمکیوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتا اور ملک کی مسلح افواج ہر قسم کی جوابی کارروائی کے لیے مکمل تیار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : سوئٹزرلینڈ مذاکرات کے بیچ ٹرمپ کا اشتعال […]
سوئٹزرلینڈ مذاکرات کے بیچ ٹرمپ کا اشتعال انگیز بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ میں جاری ایران-امریکہ مذاکرات کے دوران اشتعال انگیز بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لبنان میں اپنی حمایت یافتہ قوتوں کی پشت پناہی فوری طور پر بند کرے، بصورت دیگر امریکا دوبارہ سخت فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : سوئٹزرلینڈ […]
سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کا آغاز؛ لبنان میں جنگ بندی سمیت منجمد اثاثوں پر بحث

سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ لبنان میں جامع جنگ بندی اور ایران کے منجمد مالی اثاثوں سمیت اہم موضوعات پر بحث جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کی معافی اور جنوبی لبنان سے صہیونی فوجی انخلاء، مذاکرات میں واپسی کے لیے ایران کی شرائط ایرانی وفد کی […]
ٹرمپ کی معافی اور جنوبی لبنان سے صہیونی فوجی انخلاء، مذاکرات میں واپسی کے لیے ایران کی شرائط

سوئٹزرلینڈ کے بورگن اشٹوک ریزورٹ میں ایران، امریکہ، قطر اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کے بعد ایران نے مذاکراتی عمل میں واپسی کے لیے دو اہم شرائط پیش کر دی ہیں۔ ایرانی ذرائع کے مطابق تہران کا مطالبہ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ معذرت کریں اور اسرائیل جنوبی لبنان سے اپنی […]
حزب اللہ اور مزاحمتی محاذ کو ختم کرنے کی سازش ناکام ہو چکی، شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ خطے میں ایران، حزب اللہ اور مزاحمتی محاذ کو ختم کرنے کا امریکی-اسرائیلی منصوبہ ناکام ہو چکا ہے۔ بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ کے روضہ مبارک پر عزاداری کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔ یہ بھی […]
جنیوا مذاکرات کا اصل ایجنڈا جنگ بندی معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد ہے، اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنیوا میں جاری ایران-امریکہ مذاکرات کا بنیادی مقصد جنگ بندی سے متعلق مفاہمتی یادداشت کی شقوں پر فریق مخالف کے عملدرآمد کا جائزہ لینا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل سنجیدگی کے ساتھ پیش رفت […]
بورگن اشٹوک اجلاس: ایران۔امریکہ مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر اور پاکستان کا مشترکہ بیان

سوئٹزرلینڈ کے بورگن اشٹوک میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کے اختتام پر قطر اور پاکستان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حتمی معاہدے کے لیے ساٹھ روزہ روڈ میپ پر اتفاق ہو گیا ہے اور فنی مذاکرات فوری طور پر جاری رہیں گے۔ یہ بھی پڑھیں : اقبال آفریدی کی واپسی، اسمبلی میں […]
ایران سے معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کانگریس نہیں، اسرائیل ہے، امریکی اینکر

معروف امریکی مبصر ٹکر کارلسن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکی کانگریس نہیں بلکہ اسرائیلی حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ بخوبی جانتے ہیں کہ اسرائیل ماضی کی طرح اس بار بھی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرے گا۔ یہ […]