ایران اور امریکہ کے 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

ایران اور امریکہ کے 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ذرائع نے ایران اور امریکہ کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی نئی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اس مسودے میں جنگ بندی، پابندیوں میں نرمی، منجمد اثاثوں کی رہائی اور جوہری معاملات سمیت اہم نکات شامل […]
جنرل عبداللہی: تیل و گیس برآمد کرنے کا حق سب کو ہوگا یا کسی کو بھی نہیں

خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل عبداللہی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے تیل و گیس کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ کیا گیا تو تیل اور گیس کی برآمدات سب کے لیے ممکن رہیں گی یا پھر کسی کے لیے بھی نہیں رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ایک طرف معاہدے اور […]
ایران: خطے میں پائیدار امن اور سلامتی کے لیے جارحیت کا خاتمہ ضروری

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سعید ایروانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن اور سلامتی کے قیام کے لیے عدم استحکام کی بنیادی وجوہات کا خاتمہ، قبضے اور جارحیت کا اختتام اور علاقائی ممالک کے درمیان مکالمے کا فروغ ناگزیر ہے۔ انہوں نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]
ایران نے آبنائے ہرمز کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا، قالیباف کا سخت انتباہ

ایران نے امریکہ کی تازہ جارحیت کے بعد آبنائے ہرمز کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ غلط حکمت عملی اور جلد بازی کے فیصلے علاقائی استحکام کو تباہ کر سکتے ہیں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور عالمی منڈیوں کو شدید […]
خطے میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملے، آبنائے ہرمز بند

ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکہ کی جارحیت کے جواب میں خلیج کے متعدد امریکی فوجی اڈوں پر شدید حملے کیے ہیں۔ سپاہ پاسداران نے کویت کے علی السالم اور احمد الجابر فضائی اڈوں، بحرین کے شیخ عیسیٰ فضائی اڈے اور جوڈان کے الازرق فضائی اڈے سمیت 18 اہم امریکی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز […]
صہیونی-امریکی اتحاد پورے اسلامی خطے کے لیے خطرہ ہے، یمن کے قائم مقام وزیراعظم

یمن کے قائم مقام وزیراعظم محمد احمد مفتاح نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی-امریکی شیطانی اتحاد کا منصوبہ صرف مزاحمتی محور تک محدود نہیں بلکہ پورے اسلامی خطے کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے بعد پاکستان اس جارحانہ منصوبے کا اگلا نشانہ ہوگا، جس کے بعد مصر، ترکی اور الجزائر […]
ایران نے امریکی فوجی طیاروں کو ڈیگو گارسیا سے ٹریس کرنے والا انٹیلی جنس آپریشن ظاہر کر دیا

ایران نے ایک جدید انٹیلی جنس آپریشن کے ذریعے امریکی فوجی طیاروں کی نگرانی اور ٹریکنگ کی تفصیلات منظر عام پر لا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایرانی فورسز نے خلیج اور اردن کے متعدد اڈوں سے اڑنے والے امریکی P-8 طیاروں اور F-35 جیٹس کی مکمل نگرانی کی۔ ایک P-8 طیارہ ڈیگو گارسیا سے […]
حزب اللہ کے حملوں میں تیزی، صہیونی فوجی ٹھکانے اور گاڑیاں نشانے پر

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کے فوجی ٹھکانوں اور گاڑیوں پر حملوں میں تیزی لا دی ہے۔ مزاحمتی قوتوں نے نمر الجمل فوجی مقام کو متعدد خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں : ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملے، جمعرات کی صبح ہونے والے حملوں کی روداد حزب اللہ […]
ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملے، جمعرات کی صبح ہونے والے حملوں کی روداد

ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملوں کے دوران جمعرات کی صبح ایران کے متعدد جنوبی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ صوبہ فارس کے شہر مہر، جزیرہ کیش، سیریک، میناب، بندرعباس، قشم، ہنگام اور عسلویہ سمیت مختلف علاقوں میں فضائی دفاعی نظام فعال کیا گیا اور دھماکوں جیسی آوازیں سنائی دیں۔ یہ […]
امریکی جنگی طیاروں کے اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا، سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی حملوں کے جواب میں امریکی جنگی طیاروں کے اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ بیان کے مطابق 12 بیلسٹک میزائل داغے گئے جن کا ہدف الازرق فضائی اڈہ اور امریکی فوج کی جنگی طیاروں کی تنصیبات تھیں۔ یہ بھی پڑھیں : ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند […]