کراچی میں سادہ لباس پولیس اہلکار نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی

کراچی میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے والی ویڈیو

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد شارع نور جہاں تھانے کی حدود میں سادہ لباس پولیس اہلکار نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار موٹر سائیکل کے قریب گفتگو کر رہے تھے کہ اچانک دو ملزمان موٹر سائیکل پر آ کر رکے۔ یہ بھی پڑھیں : اسلام […]

اسلام آباد اسمبلی بننے سے کیا فائدہ ہوگا؟ طارق فضل چوہدری کا بیان

اسلام آباد اسمبلی، طارق فضل چوہدری، شہباز شریف، وفاقی حکومت

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد اسمبلی بننے سے خرچہ بڑھنے کے بجائے بچت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جمع ہونے والا 80 سے 100 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو اور گاڑیوں کا 15 سے 18 ارب روپے کا سالانہ ٹیکس مقامی عوام پر […]

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کا وزیراعلیٰ بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کے وزیر اعلیٰ بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے کیے ہیں اور انہیں وزیر اعلیٰ کے لیے امیدوار نہ کھڑا کرنے پر راضی کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد: وزیراعظم وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ روانہ امجد حسین […]

اسلام آباد: وزیراعظم وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ وفد میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیر داخلہ محسن نقوی اور طارق فاطمی بھی شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کو بڑا دھچکا، ایک ہلاک، 11 […]

جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کو بڑا دھچکا، ایک ہلاک، 11 اہلکار زخمی

جنوبی لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں صہیونی فوجی نقصان

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپوں کے دوران صہیونی فوج کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایک صہیونی فوجی ہلاک جبکہ 11 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی حملے جاری، جنوبی اور مشرقی لبنان میں متعدد شہری شہید، درجنوں زخمی یہ واقعہ علی الطاہر کے علاقے […]

اسرائیلی حملے جاری، جنوبی اور مشرقی لبنان میں متعدد شہری شہید، درجنوں زخمی

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شہدا

صہیونی فوج نے جنوبی اور مشرقی لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے جس میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صیدا کے نواحی قصبے قناریت پر اسرائیلی حملے میں سات افراد شہید اور تیرہ زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : اسرائیل لبنان میں امن و استحکام کی بحالی نہیں […]

اسرائیل لبنان میں امن و استحکام کی بحالی نہیں چاہتا، لبنانی فوج

لبنانی فوج کا اسرائیلی جارحیت پر بیان

لبنانی فوج نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان میں امن و استحکام کی بحالی نہیں چاہتا اور اس کی مسلسل جارحیت کا مقصد امن کی تمام کوششوں کو ناکام بنانا ہے۔ فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے کفررمان پر اسرائیلی حملے میں ایک لبنانی فوجی کے شہید ہونے کی تصدیق کی۔ یہ بھی پڑھیں : حزب […]

حزب اللہ سے جھڑپ، صہیونی فوج کو بھاری نقصان

حزب اللہ سے جھڑپ میں زخمی صہیونی فوجیوں کی ہیلی کاپٹر منتقلی

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں صہیونی فوج کے متعدد اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شمالی مقبوضہ فلسطین کے طبی مراکز منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایک زخمی صہیونی فوجی کو نہاریا طبی مرکز لے جایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : لبنان کے خلاف صہیونی جارحیت پر مقاومتی محاذ خاموش […]

لبنان کے خلاف صہیونی جارحیت پر مقاومتی محاذ خاموش نہیں رہے گا، یمنی وزارت خارجہ

یمنی وزارت خارجہ کا لبنان پر صہیونی جارحیت پر بیان

یمنی وزارت خارجہ نے لبنان کے خلاف صہیونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومتی محاذ ان حملوں کے سامنے خاموش نہیں رہے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین اور ایران-امریکہ مفاہمتی یادداشت کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : امریکہ کے لیے سخت پیغام، خلاف […]

امریکہ کے لیے سخت پیغام، خلاف ورزی مہنگی پڑ سکتی ہے

ابراہیم عزیزی کا مفاہمتی یادداشت پر بیان

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ اگر امریکا مفاہمتی یادداشت کی شقوں کی خلاف ورزی جاری رکھے گا تو ایران اس کا بھرپور جواب دے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد میں امریکی ناکامی واشنگٹن کے لیے مہنگی پڑے […]