کراچی میں سادہ لباس پولیس اہلکار نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی

کراچی میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے والی ویڈیو

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد شارع نور جہاں تھانے کی حدود میں سادہ لباس پولیس اہلکار نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار موٹر سائیکل کے قریب گفتگو کر رہے تھے کہ اچانک دو ملزمان موٹر سائیکل پر آ کر رکے۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد اسمبلی بننے سے کیا فائدہ ہوگا؟ طارق فضل چوہدری کا بیان

پولیس اہلکار نے فوری فائرنگ کی جس پر دونوں ڈاکو فرار ہو گئے۔ پولیس حکام ملزمان کی گرفتاری کے لیے ویڈیو کا جائزہ لے کر کارروائی کر رہے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved