اسلام آباد اسمبلی بننے سے کیا فائدہ ہوگا؟ طارق فضل چوہدری کا بیان

اسلام آباد اسمبلی، طارق فضل چوہدری، شہباز شریف، وفاقی حکومت

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد اسمبلی بننے سے خرچہ بڑھنے کے بجائے بچت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جمع ہونے والا 80 سے 100 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو اور گاڑیوں کا 15 سے 18 ارب روپے کا سالانہ ٹیکس مقامی عوام پر خرچ ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کا وزیراعلیٰ بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ اسلام آباد اسمبلی بننے سے شہر کے عوامی مسائل حل ہوں گے، رورل اور اربن تفریق ختم ہوگی اور وفاق کو صوبوں سے زیادہ شیئر ملے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس تجویز پر کھلی مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved