گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کے وزیر اعلیٰ بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے کیے ہیں اور انہیں وزیر اعلیٰ کے لیے امیدوار نہ کھڑا کرنے پر راضی کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد: وزیراعظم وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ روانہ
امجد حسین ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ اور اسپیکر کے نام کا اعلان 22 جون کو متوقع ہے۔


