وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے کہا ہے کہ کراچی جیسا بلدیاتی نظام لانے سے بہتر ہے کہ نہ لایا جائے۔
یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز سے محفوظ گزر صرف ایران کے مقرر کردہ راستوں سے ممکن ہے، سپاہ
حذیفہ رحمان نے بلاول بھٹو کے دعوے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر کراچی کا بلدیاتی نظام کامیاب ہے تو اسے لاہور اور اسلام آباد میں بھی نافذ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول جذبات میں بات کر جاتے ہیں، اصل فیصلے آصف زرداری کرتے ہیں۔


