سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے محفوظ گزر صرف اسلامی جمہوریہ ایران کے مقرر کردہ راستوں سے ممکن ہے۔
یہ بھی پڑھیں : جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلا کی تیاری، جنگ بندی کے بعد نیا مرحلہ شروع
سپاہ کی بحریہ نے انتباہی نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے مشاورت کے بغیر اعلان کردہ نئے راستے ناقابل قبول اور خطرناک ہیں۔ تمام جہازوں کو چینل 16 پر رابطہ کرنا اور مقررہ راستوں کی پابندی کرنا لازمی ہے، ورنہ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی۔


