مواد پر جائیں

جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلا کی تیاری، جنگ بندی کے بعد نیا مرحلہ شروع

علاقائی سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلا کی تیاریاں جاری ہیں اور جنگ بندی کے بعد نیا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : "أوصیکم بالحسین”؛ امام حسینؑ سے جدائی دنیا و آخرت کا سب سے بڑا خسارہ ہے، شیخ حسین انصاریان

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کو ایران-امریکہ مفاہمتی یادداشت کے مطابق جنگ بندی قبول کرنی ہوگی۔ مزاحمت کی قوت نے انخلا کا مرحلہ وار شیڈول طے کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

About The Author