"أوصیکم بالحسین”؛ امام حسینؑ سے جدائی دنیا و آخرت کا سب سے بڑا خسارہ ہے، شیخ حسین انصاریان

شیخ حسین انصاریان کا خطاب

شیخ حسین انصاریان نے کہا ہے کہ موجودہ فتنہ و فساد کے دور میں دنیا و آخرت کی تمام بھلائیوں کی کنجی امام حسینؑ کی پیروی میں مضمر ہے جبکہ آپؑ سے دوری انسان کے لیے سب سے بڑا نقصان اور محرومی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : میناب اسکول حملے کے تمام ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، ایران کا اقوام متحدہ میں مطالبہ

حسینیہ ہدایت میں عاشورۂ حسینی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے رسول اکرمؐ اور اہل بیتؑ کی روایات کی روشنی میں حق و باطل کی کشمکش پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے حضرت مسلم بن عوسجہؑ کی وصیت "أوصیک بهذا الرجل” کا حوالہ دیتے ہوئے حاضرین سے مخاطب ہو کر کہا: "أوصیکم بالحسین”۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved